پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ کے خلاف پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ساتھی کرکٹر حارث رؤف کے نکاح میں شرکت نا کرنے سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔حار ث رؤف نے اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے 24 دسمبر کو مزید پڑھیں
حکومت نے 15 جنوری تک پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اوگرا نے پٹرولیم مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے 1667 بھرتیوں کے لیے گذشتہ دنوں اشہتار دیا تھا جس پر 30 ہزار افراد نے ملازمت کی درخواستیں دیں۔ ہفتہ کو یہ امیدوار جب تحریری امتحان دینے پہنچے تو اسلام آباد اسٹیڈیم بھر گیا۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
تمباکو نوشی صرف پھیپھڑوں اور دل کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ یہ یادداشت پر بھی مضر اثرات مرتب کرتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین کا کہناہے کہ درمیانی عمر کے سگریٹ نوشی نہ مزید پڑھیں
کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے تین شہروں سے 5 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے تین شہروں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں سمیت القاعدہ کے ایک کمانڈر کو گرفتار مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی جانب سے شہر قائد میں سال نو کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق اسلحے کی نمائش اور ہوائی مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح شمالی مزید پڑھیں
روس کی کروڑپتی 26 سالہ خاتون ماریہ مولونوا نے رشتے کیلئے بل بورڈ پر اشتہار لگا دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں کے باعث روس میں کئی ڈیٹنگ ایپ غیر فعال ہیں، پابندیوں کے پیش مزید پڑھیں
واٹس ایپ کی جانب سے اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے ایک سے زیادہ چیٹ سلیکشن فیچر متعارف کروانے کا نیا منصوبہ بنایا جارہا ہے، اس فیچر سے صارفین کو آسانی سے اپنی چیٹس کو منظم کرنے میں مدد ملے مزید پڑھیں