ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑے: شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آتے ہی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑے۔ ایک بیان میں نئے سال پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ سال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کیا وہ حکومت کی ‘بی ٹیم’ ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کیا وہ حکومت کی بی ٹیم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظرعام پر آگئے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظرعام پر آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2015 سے 2020 تک کے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنے لانے کے لیے امریکی نمائندگان کی کمیٹی میں ووٹنگ میں ہوئی مزید پڑھیں

حکومت کا تین بڑے ایئرپورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ

حکومت نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں

رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کرلی تھیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد اب کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے ڈھائی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا عدالتی فیصلہ چیلنج

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منوراقبال دوگل نےفیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال مزید پڑھیں