دہشت گردوں کے خلاف جو بھی آپریشن کرنا ہوا اس میں تاخیر نہیں ہوگی: وزیرداخلہ

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے بلوچستان حملے کی ذمہ داری قبول کرنا الارمنگ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشتگردی مزید پڑھیں

لندن جائیدادکے حصول کیلئے ایم کیو ایم کا کیس دائرکرنے پرفاروق ستار کا سخت ردعمل

ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ لندن میں جائیداد کے حصول کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کو کیس دائر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نومبر کے دوران مہنگائی کی شرح کتنی ہے؟ ادارہ شماریات نے بتا دیا

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اور سالانہ اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ماہانہ بنیاد پر پاکستان میں مہنگائی میں 0.76 کا اضافہ ہوا، اور نومبر کے دوران مہنگائی کی شرح 23.8 فیصد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات، ملکی سلامتی اور دفاع پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو قابل ترین افسران کی قیادت ملنے سے وطن کا دفاع مزید مضبوط ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ہوئی، جس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے صوبائی اسمبلیاں توڑدیں تو ہم الیکشن لڑیں گے: آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وزرائے اعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد لائیں گے۔ ٹی وی انٹرویو میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی نے صوبائی اسمبلیاں توڑدیں تو مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جاحیت جاری، 2 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ میں حملے کے دوران ہونے والی شدید جھڑپوں میں 2 فلسطینیوں کو قتل کر دیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جہاد گروپ نے ایک بیان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پنجاب اور کے پی کے اسمبلیاں کب تحلیل کریں گے؟ اہم بیان سامنے آ گیا

تحریک انصاف پنجاب کے ارکان نے پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے کچھ ارکان نے اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چین کو بھارت کی امریکا کے ساتھ مشترکہ مشقوں پر تحفظات ہیں

چین نے بھارت کو امریکا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں پر خبردار کردیا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین کو بھارت کی امریکا کے ساتھ مشترکہ مشقوں پر تحفظات ہیں۔ بھارت مزید پڑھیں