انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد رد عمل سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں مزید ایک فیصد اضافہ کردیا۔ مرکزی بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا کر 21 فیصد کردیا، جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ آئی ایم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے ہونے والے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں  بارڈر پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے حملہ کیا، سکیورٹی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے مزید پڑھیں

ممنوعہ ادویات کا استعمال، با کسرعامر خان دوسالہ پابندی کا شکار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی گئی برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 مزید پڑھیں

3 رکنی بینچ کے ٖفیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کیا جاسکتا ہے: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے سپریم کورٹ کے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن سے متعلق دیئے گئے فیصلے پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، فیصلہ لارجر بینچ کو دینا چاہیے مزید پڑھیں

عدالت عظمی نے آج نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ہے۔ جمہوری قوتوں، آئینی قوتوں اور غیر جمہوری اور غیر آئینی قوتوں کا فرق واضح ہو گیا مزید پڑھیں