امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 375 ملین ڈالر فوجی امداد کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے مزید 375 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطبق جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات میں روس یوکرین جنگ کی صورتحال پر مزید پڑھیں

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایات جاری کردیں

عمران خان نے تمام رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت جاری کردیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک پارٹی کے معاملات ٹھیک نہیں ہوتے آپ وطن واپس نہ آئیں۔ پاکستان واپس آنے کی صورت میں آپ کو گرفتار کیا مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کو معاشی مشکلات ورثے میں ملی ہیں: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو معاشی مشکلات ورثے میں ملی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات مزید پڑھیں

پارٹی چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں: عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہناہ ہے کہ پارٹی چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں۔ رہنما پی ٹی آئی عمران اسماعیل نے پولیس کی جانب سے عدالت میں پیش کیے جانے کے موقع مزید پڑھیں

عمران خان نے آڈیوجوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا. جوڈیشل کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ عمران خان کی جانب سے ایڈوکیٹ بابر اعوان کے توسط سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ ۔درخواست میں مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: 7 ملزمان نے عدالت میں سرنڈر کردیا

نقیب اللہ قتل کیس میں طویل عرصے سے مفرور سب انسپکٹر امان اللہ مروت، شعیب شوٹر سمیت 7 ملزمان نے انسداددہشت گردی عدالت میں سرنڈر کردیا۔ کراچی کے انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے نابلس میں تین بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس پر دھاوا بول دیا۔ بلاطہ کیمپ میں دھماکوں سے مزید پڑھیں