ترکیہ اور مصر کا 10 سال سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار مزید پڑھیں

پاکستان اور بیلا روس نے ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدہ پر دستخط کردیے

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پاکستانی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں پر ویزا کی شرط ختم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بیٹے نے آڈیو لیکس تحقیقات رکوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں سابق چیف مزید پڑھیں

عدلیہ سے محاذ آرائی نہیں چاہتے مگر وہ ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ سے محاذ آرائی نہیں چاہتے مگر وہ ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،اگر عدلیہ پارلیمنٹ کی حدود میں مداخلت کرے گی تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا، آڈیو لیکس پر تحقیقاتی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مکالمہ جمہوری عمل کا حصہ ہے جس کی بدولت جمہوریت مستحکم ہوتی ہے اور ایک مزید پڑھیں

مریم نواز سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی شراکت داری رہی ہے، پاکستانی مزید پڑھیں

علی محمد خان اور شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان اور شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق علی محمد خان کو رہائی کے بعد مزید پڑھیں

نیا بجٹ عوام اور کاروبار دوست بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوشش ہے مالی سال 24-2023 کا بجٹ عوام اورکاروبار دوست بنائیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملکی حالات سے سب آگاہ ہیں، ماضی مزید پڑھیں