پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پی ٹی آئی سے رائے جدا کردی. سابق صوبائی وزیراقبال وزیر کی پشاور میں پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراقبال کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی 16 مئی کو ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

وفاقی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متعلقہ قوانین کے تحت ملوث شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کے فیصلے کی توثیق کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق حتمی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے کالعدم قرار دے دئیے

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کالعدم قرار دے دی۔ جسٹس شاہد کریم نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو سپیکر کے سامنے پیش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج نے عمران اسماعیل کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں گرفتاری کا معاملہ؛ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کا معاملہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ نگران حکومت کا زمان پارک کو دیا گیا الٹی میٹم ختم ہوتے ہی پولیس کی جانب سے مال روڈ مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی سہولت کاری پر پنجاب حکومت کا جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں دہشتگردوں کو غیرمعمولی سہولت پہنچانے پر جج کیخلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں شرپسندوں کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت کا مزید پڑھیں