سعودی نائب وزیرداخلہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے.ناصر بن عبدالعزیز الداؤد وزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے. تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کےنائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیزالداؤد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ مزید پڑھیں




















