آبنائے تائیوان میں چینی اورامریکی جنگی بحری جہاز آمنے سامنے آگئے

آبنائے تائیوان میں چینی جنگی بحری جہازکا امریکی ڈسٹرائرسے آمنا سامنا ہوگیا۔ امریکا نے واقعے کوغیرذمہ درانہ قراردیا ہے جبکہ چین کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ امریکا اورکینیڈا کی بحریہ کی آبنائے تائیوان میں مشترکہ مشق جاری تھی مزید پڑھیں

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں پیڑول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیڑول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے مطابق سہالہ کہوٹہ روڑ خستہ حالی کا شکار ہے جسکی وجہ سے سہالہ ڈپو سے پیٹرول کی سپلائی میں مشکلات کا مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے سلسلے میں آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعلیٰ کو آج نیب لاہور میں طلبی کا نوٹس لاہور اور ڈی جی خان میں ان کی رہائش مزید پڑھیں

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری رابطے میں رہتے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر سابق وفاقی وزیراسد عمر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ آج سرکاری دورے پرعراق پہنچیں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔ پپیلزپارٹی کے دیگر رہنما فیصل کریم کنڈی، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنما عراق پہنچ چکے ہیں۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

وزیراعظم ترکیہ کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے لاہور واپس پہنچ گئے۔. وزیر اعظم نے دورے کے دوران ترکیہ کے نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی. وزیراعظم نے دورے کے دوران مختلف مماملک کے سربراہان مزید پڑھیں

پہلے اسلام آباد پھر لاہور اور کراچی ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرینگے: سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیر پورٹ آؤٹ سورس ہوں گے، پہلے اسلام آباد کا نمبر ہوگا، آؤٹ سورس کے بعد سول ایوی ایشن کا ملازم بے روزگار مزید پڑھیں