آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے: مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب بھی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا ضروری ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر دیوالیہ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پرگرام میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کراچی سے سکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی سکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث سکردو کیلئے مسافروں کی تعداد مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کا حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پنجاب پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر ملزمان کے ریمانڈ کی استدعا پر عدالت کے جاری کردہ حکم کو چیلنج کرے گی۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی مزید پڑھیں

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع ابر آلود بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، عائشہ اقبال کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ایم پی اے عائشہ اقبال کی جانب سے پی ٹی آئی اور سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پرویز الہٰی جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش

پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور کے ڈیوٹی مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی طرف سے لاہور مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 30 رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے الگ ہونے والا ایک اور بڑا ریلا پیپلز پارٹی میں سما گیا جس کا اعلان لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات میں کیا گیا۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 30 رہنماؤں نے ملاقات مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر کا پاکستان کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال سڈنی میں الوداعی میچ کے ساتھ اپنے ٹیسٹ کیریئر کا اختتام کرنا چاہتے مزید پڑھیں