پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم این اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق ممبر قومی اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ نصراللہ گھمن مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی پارٹی کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترین گروپ کا ”عوام دوست پارٹی“ اور ”پاکستان انصاف پارٹی“ کے ناموں پر غور جاری ہے۔ رپورٹ میں مزید مزید پڑھیں

فیصل آباد: 9 مئی واقعے کے مزید 4 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی واقعے کے ملوث مزید چار ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق چاروں ملزمان کے خلاف آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

اگر مذاکرات کے بغیر الیکشن میں گئے تو نتائج نہیں ملیں گے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات کے بغیر الیکشن میں گئے تو نتائج نہیں ملیں گے، قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

سیکریٹری پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کیس میں گرفتار

سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین جعلی بھرتی کیس میں گرفتار کر لئے گئے۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کواینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق رائےممتاز حسین کوجعلی بھرتیاں ثابت ہونےپرگرفتارکیاگیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے سابق ارکان اسمبلی کا علیحدہ گروپ بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے سابق اراکین اسمبلی نے الگ گروپ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں سابق وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر اور سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس متحرک ہوگئے ہیں، دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں