جونئیر ہاکی ایشیاکپ؛ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج فائنل میں مدمقابل

جونئیر ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان نے مسلسل تیسری بار اور مجموعی طور پر ساتویں بار ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ گزشتہ روز عمان میں جاری جونیئر ایشیاکپ مزید پڑھیں

میرے عروسی لباس کے بارے میں کہا گیا کہ یہ بھارتی وزیراعظم نے بھیجا ہے: اشنا شاہ

اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے عروسی لباس کے بارے میں کئی لوگوں نے یہ تک کہا کہ میرا ڈریس بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مجھے بھیجا ہے پر جہاں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں مزید پڑھیں

جہانگیرترین نئی جماعت بنانے کیساتھ بڑے اتحاد کیلئے بھی متحرک

سینیئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نئی جماعت کیساتھ بڑے اتحاد کیلئے بھی متحرک ہوگئے۔ جہانگیر خان ترین کے اہم سیاستدانوں اور پی ٹی آئی کے ناراض و الگ ہونے والے رہنماؤں سے قریبی رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر مزید پڑھیں

بھارتی تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا۔ ، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور چمراج نگر ضلع میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بڑا حملہ کیا، پوسٹ مزید پڑھیں