جنوبی کوریا کا کم جونگ اُن کی خرابیٔ صحت سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دئیے۔ جسٹس صفدر سلیم شاہد نے عمران عباس بھٹی سمیت دیگر کی جانب سے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر مزید پڑھیں

ق لیگ کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجر قانون کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجر قانون کیس کے معاملے پر مسلم لیگ ق نے قانون کے خلاف دائر درخواستوں کو مسترد کرنے کی استدعا کردی. سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجر قانون کیس کے معاملے پر مسلم لیگ ق نے سپریم مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس مزید پڑھیں