کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، 2 انسانی اسمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کراچی کے علاقے جنریٹر مارکیٹ سے 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے جنریٹر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 مزید پڑھیں

ایشیاکپ: ٹیمز کی شرٹ پر میزبان ’’پاکستان‘‘ کا نام کیوں نہیں لکھا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

ایشیا کپ کے دوران ٹیموں کی شرٹ پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہ لکھنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے گزشتہ ایشیا کپ کے دوران میزبان ملک کا نام نہ مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی کی درخواست خارج کر دی۔ پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ تنازع کشمیر حل کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے: نگراں وزیر خارجہ

نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت کے ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ بھارت کے ساتھ تنازع کشمیر حل کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر پالیسی واضح مزید پڑھیں

گردشی قرضہ مزید بڑھایا تو نظام بیٹھ جائے گا: مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ساری حکومت قرض پر چل رہی ہے، گردشی قرضہ مزید بڑھانے کی گنجائش نہیں، گردشی قرضہ مزید بڑھایا تو نظام بیٹھ جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

امریکا: سمندری طوفان ’ایڈالیا‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا، 3 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

سمندری طوفان آئیڈیلیا 125 میل فی گھنٹا رفتار کی ہواؤں کے ساتھ امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیش نظر فلوریڈا، جارجیا اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کر دی مزید پڑھیں