قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم کا جی ایچ کیو میں خطاب

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے جوں ہی منصب سنبھالا بغیر وقت ضائع کیے مجھ سے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں میزائل حملہ، رہائشی عمارت تباہ اور 8 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے شہر پوکرووسک پر میزائل گرادیئے، رہائشی عمارت تباہ اور 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کے یوکرین پر حملے جاری ہیں، تازہ ترین حملہ شہر پوکرووسک کی پرائیوٹ سیکٹر رہائشی عمارت پر ہوا، جس میں ایک ہوٹل مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی شادی مین عدم شرکت سے متعلق شمعون عباسی کا شدید ر دِعمل

پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہوراداکار شمعون عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی شادی سے متعلق زیرِبحث افواہوں پر شدید ر دِعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں شمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی صاحبزادی عنزیلہ عباسی کی مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ سے متعلق استدعا مسترد کردی

رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ جج شائستہ کنڈی نے پولیس کی جانب سے سومیہ عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےانہیں 22 مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کے نام پر حتمی مشاورت کیلئے وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر کی ملاقات ملتوی

نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی ملاقات کل ہوگی، راجا ریاض کی مصروفیت کے باعث آج ملاقات نہیں ہوگی۔ نواز شریف کی جانب سے نگراں وزیراعظم کیلئے نام مزید پڑھیں

وزیراعظم نے صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب کے دوران صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کردیا۔ انہوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران زندگی سے ہاتھ دھونے والے صحافیوں کیلئے خصوصی فنڈ قائم کرنے مزید پڑھیں