ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت پہنچ گئی، یہ ٹورنامنٹ چنئی میں 3 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم ہمسایہ ملک کے سرحدی شہر امرتسر سے چنئی بذریعہ مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس: جج کی اہلیہ نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا عاصم نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔ کم عمر ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کا بیان سامنے آگیا۔ سومیا عاصم مزید پڑھیں

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستوں کو سننے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے تین دن کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کردیا اور کراچی میں آئندہ 3 روز میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع زیادہ تر ابر آلود اور موسم مزید پڑھیں

بہاولپور یورنیورسٹی اسکینڈل میں بیٹا بھی ملوث ہوتا تو اس کے خلاف بھی کارروائی کرتے: رانا تنویر

 وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو بروقت الیکشن ہوں گے ورنہ تاخیر کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہاولپور یورنیورسٹی اسکینڈل میں ان کابیٹا بھی ملوث ہوتا تو اس مزید پڑھیں

چین پاک آل ویدر اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کو نئی بلندی تک پہنچائیں گے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے 31 جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی ( مبارکبادی) پیغام بھیجا ہے۔ گزشتہ روز چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) مزید پڑھیں

امریکا کا خواتین اور اقلیتوں پر پابندیوں کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار

امریکی حکام نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کے لیے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔ امریکی حکام نے انسانی ہمدردی کے تحت امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کی ضرورت پر زور دیا۔ دوحہ مزید پڑھیں