سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی

سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل سیکریٹ کورٹ کے جج مزید پڑھیں

ایشیا کپ: ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کی آپسی گفتگو سامنے آگئی

ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران پکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کی آپس میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی کافی گھلے ملے نظر آئے۔ کینڈی میں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اپنے مقدمات کیلئے بین الاقوامی عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے بین الاقوامی عدالتوں میں بھی مقدمے لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے، جیفری رابرٹسن بین الاقوامی عدالتوں میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

پنجاب کے وکلا اور تاجر تنظیموں کا مہنگائی کے خلاف آج ہڑتال اور احتجاج کا اعلان

پنجاب بارکونسل نے مہنگائی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ تاجروں کی ہڑتال کے اعلان پر سرگودھا میں تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب میں بجلی، مزید پڑھیں

شاہین آفریدی سے بھارتی میڈیا پریشان، پاک بھارت میچ سے پہلے پروپیگنڈا شروع

پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ 2 ستمبر کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کا جسمانی ریمانڈ منظور کیوں نہیں کیا گیا؟ خصوصی عدالت کا حکم نامہ جاری

سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ خصوصی عدالت میں سائفر کیس مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت روانہ ہوگئی۔ پرویز الٰہی مزید پڑھیں