انتخابات سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

ملک میں عام انتخابات سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا ہے، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے بیان پر اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ ان کے انٹرویو میں مزید پڑھیں

مصباح نے ورلڈکپ اسکواڈ میں کس کھلاڑی کو شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ اور سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انھوں نے اور سابق کپتان محمد حفیظ نے ورلڈکپ اسکواڈ میں مسٹری اسپنر ابرار احمد کو شامل کرنے کی تجویز دی تھی۔ نجی مزید پڑھیں

شین بانڈ نے نیدرلینڈز کے کپتان کو بابراعظم سے بہتر کپتان قرار دے دیا

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر شین بانڈ نے نیدر لینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورزڈ کو بابراعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر کرک انفو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سابق کیوی کرکٹر مزید پڑھیں

2025 تک کس ملک کو زمینی پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا؟

بھارت کے مختلف حصوں کو 2025 تک زمینی پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا۔ اقوام متحدہ یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ فار انوائرمنٹ اینڈ ہیومین سکیورٹی کی جانب مزید پڑھیں

ایکس کی جانب سے صارفین کے لئے ویڈیو اور آڈیو کالنگ کے بہترین فیچرز متعارف

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے صارفین کے لئے ویڈیو اور آڈیو کالنگ کا فیچر متعارف کرا دیا گیا۔ ایکس کے مالک ایلون مسک کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم جو پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں عرب ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹا شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ چینل کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئے ہیں۔ صحافی وائل الدوحدوح کی بیوی اور بیٹی سمیت ان کا بیٹا بھی گھر پر اسرائیلی مزید پڑھیں