العزیزیہ ریفرنس: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی

پنجاب کی نگراں کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔ نگراں پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی، اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر مزید پڑھیں

نواز شریف کے استقبال کیلئے کیوں نہیں گیا، شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے اس لئے نہیں گیا کیونکہ میں پارٹی کا سینئر لیڈر نہیں ہوں، آنے والی حکومت سے مطالبہ ہے نیب کو ختم کریں۔ کراچی احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیر مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا

مالدیپ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر نے انتخابات میں کامیابی کے چند روز بعد بھارتی سفیر سے ملاقات مزید پڑھیں