اسرائیلیوں کی حفاظت کیلئے درکارتمام ضروریات کو پورا کرنے کو یقینی بنائیں گے: جو بائیڈن

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں تیزی کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اہم مغربی ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کرلیا۔ امریکی صدر نے لکھا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: چین نے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کردئیے

اسرائیل فلسطین کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد چین نے گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے اندر 5 کلومیٹر تک شدید گولا باری کی ہیں، اس دوران حزب اللّٰہ اور مزید پڑھیں

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج فردِ جرم عائد ہوگی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم آج عائد ہونی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا عمیرنیازی اور نیاز اللہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں، اس کے علاوہ مزید پڑھیں

دو سیاسی جماعتوں کی خواہش پر انتخابات موخر نہیں ہو سکتے: فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صرف دو سیاسی جماعتوں کی خواہش پر انتخابات موخر نہیں ہو سکتے، انتخابات موخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے۔ اپنے بیان میں فیصل مزید پڑھیں

اسکولوں کی نجکاری سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم بیان سامنے آگیا

اسکولوں کی نجکاری سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے مزید پڑھیں