اسکولوں کی نجکاری سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ سب کو پُرامن احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے استفسار کیا کہ یہ کون سا طریقہ ہے کہ بچوں کو اسکولوں میں پڑھنے ہی نہیں دینا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ٹیچر اسکولوں میں ہی نہ آئیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ صوبائی حکومت کے زیر غور نہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015