اسرائیلی وزیر اعظم کو بڑا دھچکا؛ غزہ پر بمباری، وزیر اطلاعات مستعفی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی مخلوط حکومت کو بہت بڑا دھچکا پہنچا ہے جب ان کی وزیر اطلاعات گیلت ڈسٹل نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اطلاعات گیلت ڈسٹل نے مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مشکلات میں اضافہ، کاغذات نامزدگی چیلنج

ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مرتضیٰ وہاب کی مشکلات کم نا ہوسکیں، سٹی کورٹ الیکشن ٹریبیونل غربی کی عدالت میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ضلع کیماڑی سے کاغذات نامزدگی کو جماعت اسلامی و تحریک انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ کی 11 لاکھ کی آبادی کو 24 گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی دھمکی

اسرائیل نے شمالی غزہ کی 11 لاکھ کی آبادی کو 24 گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیل نے اقوام متحدہ کے حکام سے رابطوں میں الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ شمالی غزہ کے 11 لاکھ رہائشی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی باہر سے فنانس کی جاتی ہے: آئی جی پنجاب

پٹھان کوٹ حملے میں بھارت کو مطلوب شاہد لطیف کی ہلاکت سے متعلق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی باہر سے فنانس کی جاتی ہے، سیالکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے دہشت گردی حملے کے شواہد مزید پڑھیں

نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلے کا اعلان کردیا گیا

نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلےکا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کی سفری تفصیلات کااعلان کردیا۔ خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی. ن لیگ کےمطابق نواز شریف21 اکتوبرکو مزید پڑھیں

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج کو نیست ونابود کردیا جائے گا: حماس

حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج کو نیست ونابود کردیا جائے گا۔ ابوعبیدہ نے کہا کہ آپریشن ’الاقصیٰ فلڈ‘ میں توقع سے زیادہ کامیابی ملی، اس آپریشن مزید پڑھیں