پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 58 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے، آج بھی کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

بلوچ طلبا گمشدگی کیس: عدالت نے وزیراعظم کو طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیا۔ عدالتِ عالیہ میں بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عمل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو پشاور ائرپورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ شوکت یوسفزئی کا ویڈیو بیان سامنے آیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ عمرے کی ادائیگی مزید پڑھیں

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دلہن کی تصاویر سامنے آگئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اوپنر امام الحق کی ہونے والی اہلیہ کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

دنیا کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں 2 پاکستانی بھی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر ترین اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے، جنہوں نے اپنے اپنے شعبے میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کُن خواتین میں مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق اسرائیل اورحماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ انسانی بنیادوں پر ہوا جس کے تحت امدادی سامان غزہ لے جانے کی اجازت ہوگی۔ عرب مزید پڑھیں

آئی سی سی نے سری لنکا پر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے دروازے کھول دئیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سری لنکا باہمی سیریز اور انٹرنیشنل ایونٹس کھیل سکتا ہے، تاہم، کرکٹ سری لنکا کے مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام پر نیا فیچر متعارف، صارفین اب لکھ کر ویڈیو بناسکیں گے

اب فیس بک اور انسٹاگرام پر نیا فیچر متعارف کروایا گیا جس کی مدد سے صارفین اب لکھ کر ویڈیو بناسکیں گے۔ میٹا کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹس پر نت نئے فیچرز متعارف کروائے جاتے ہیں جن کا مزید پڑھیں