احتساب عدالت کا اہم فیصلہ؛ نیب کو جیل کے اندر عمران خان سے تفتیش کی اجازت

اسلام آباد نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ احتساب مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل کون جیتے گا؟ میتھیو ہیڈن کی پیشگوئی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل اتوار 19 نومبر کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا اگلا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا اس بارے میں سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے پیشگوئی کی ہے۔ سابق آسٹریلوی بیٹر مزید پڑھیں

پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں سرجانی ٹاؤن پولیس نے پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق سرجانی ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم نے مزید پڑھیں

کینیڈا: پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ دیا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے مزید پڑھیں