غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت جاری، اسپتالوں کے بعد پناہ گزین کیمپ نشانہ

غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیل کے طیاروں نے غزہ کے جبالیا پناہ گزین کیمپ وحشیانہ بمباری کرکے 100 سے زائد فلسطینیوں مزید پڑھیں

کم جونگ نے سوشل میڈیا پر فلسطین کا پرچم لگا کر حمایت کا اعلان کر دیا

جنوبی امریکی ممالک کے بعد شمالی کوریا نے بھی غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطین کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اسرائیلی فورسز کی غزہ سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں میں 7 اکتوبر سے زمینی اور فضائی کارروائیاں مزید پڑھیں

معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے

غزہ پر حملوں کے بعد جنوبی امریکی ملک بولیویا نے اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے۔ بولیویا کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بات مزید پڑھیں

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت ختم

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت آج یکم نومبر کو ختم ہوچکی ہے۔ کنٹرول روم کا بتانا ہے کہ افغان مہاجر خاندانوں کو رجسٹریشن کے بعد کیمپ منتقل کیا جارہا ہے اور مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے زرداری سمیت 15 ملزمان کو ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں طلب کرلیا

سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ عدالت نے سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابڑو، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید اور عبدالندیم بھٹو کو بھی مزید پڑھیں

کرم میں جاری قبائلی جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہوگئی، 105 افراد زخمی

کرم کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے دو قبائل کے درمیان گزشتہ 9 روز سے جھڑپیں جاری ہیں۔ گزشتہ 9 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہو گئی ہے جبکہ 105 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں