غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، مزید 110 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور کئی علاقوں میں امداد نہ پہنچنے کے باعث بیماریوں نے بھی مظلوم فلسطینیوں کو گھیر لیا ہے۔ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دو مزید پڑھیں

بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور مشکل، انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی، اسموک بم پھاڑنے سے افراتفری

البانیہ کے پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران اسموک بم چل گیا، جس سے ایوان میں افراتفری مچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق البانیہ کی پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان اور اپوزیشن کے درمیان دو ماہ سے کشیدگی جاری ہے، مزید پڑھیں