ہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے۔ امریکا چاہتا ہے انتخابات پاکستانی قوانین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان یا مزید پڑھیں

محض صحت بخش غذا پر گزارا ٹائپ 2 ذیابیطس کے مرض کو قابو میں نہیں لاسکتا، تحقیق

امریکا میں محققین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ محض صحت بخش غذا پر گزارا ٹائپ 2 ذیابیطس کے مرض کو قابو میں نہیں لاسکتا۔ میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کیمبرج کی سربراہی میں مزید پڑھیں

عثمان خواجہ بھی شاہین کی حمایت میں سامنے آگئے

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ سڈنی ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کی عدم شمولیت پر فاسٹ بولر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ سڈنی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے مزید پڑھیں

سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، جان لیوا انفیکشن سے بچانے کی نئی اینٹی بائیوٹک دوا دریافت

امریکی اور یورپی ماہرین نے طویل تحقیق اور جستجو کے بعد ایک ایسی طاقتور اینٹی بائیوٹک دوا دریافت اور تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ جان لیوا انفیکشن سے انسان کو محفوظ بنا سکتی ہے۔ طبی جریدے نیچر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے روایتی حریف مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دل کی تکلیف پر لندن بھاگنے والوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ نے ہمارے دس نکاتی مزید پڑھیں

اب لگوائیں گاڑی یا موٹر سائیکل کو پسند کا نمبر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے آفر کا اعلان کر دیا

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کیلئے من پسند نمبرز خریدنے کے خواہمشندوں کیلئے آن لائن نیلامی کے شیڈول کااعلان کر دیا ہے۔ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے اسے’ای آکشن ‘ کا نام دیاہے، شرکاٗ مزید پڑھیں