ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اسلام آبادپہنچ گئے، نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نےایرانی وزیرخارجہ کااستقبال کیا۔ وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سےایرانی وزیرخارجہ عبدالیہان کی ون آن ون ملاقات جاری ہے،ون آن ون ملاقات کےبعدوفود کی سطح پرمذاکرات شروع ہوں گے،پاک مزید پڑھیں




















