بڑی بہو کا تنازع ،صبا فیصل نے سوشل میڈیا کو ذمہ دار قرار دے دیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے بڑی بہو نیہا سلمان کے ساتھ ہونے والے تنازع کا ذمہ دار سوشل میڈیا کو ٹھہرا دیا۔  چھوٹی بہو نیشا ارسلان کے انتخاب کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو غلطیاں بڑی مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس: ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔ سلمان اکرم راجہ نے عدالت میں کہا کہ ساری ڈسٹرکٹ جوڈیشری اڈیالہ جیل میں موجود ہے، آج انہوں نے گواہوں کے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ اسرائیل کی فتح، حماس کے خاتمے اور یرغمالیوں کی واپسی تک جاری رہے گی: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا کی فلسطینی ریاست کی پیشکش یکسر مسترد کر دی۔ صیہونی وزیراعظم کا کہنا تھا غزہ میں جنگ اسرائیل کی فتح، حماس کے خاتمے اور یرغمالیوں کی واپسی تک جاری رہے گی ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے ذریعے پاکستان میں سرمایہ کاری کی صلاحیت موجود ہے، مسعود خان

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کے ذریعے پاکستان میں سرمایہ کاری کی صلاحیت مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور یورپی یونین کا گہری تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل اور یورپی یونین کی جانب سے ایران اورپاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ یواین سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک خودمختاری، علاقائی سلامتی اور اچھے ہمسایہ تعلقات کے اصولوں مزید پڑھیں