نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں چاچو کہنے پر افتخار سیخ پا، ویڈیو وائرل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ’چاچو‘ کی آواز افتخار احمد کو بری لگ گئی۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں میدان سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی گئی، قرارداد سینیٹ کی قائمہ برائے برائے سیفرون کے چیئرمین سینیٹر ہلال الرحمٰن کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ قرارداد کے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپہ، اسلام آباد پولیس کے 5 اہلکار معطل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کے گھر پر چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او مارگلہ سمیت اسلام آباد پولیس کے 5 افسران کو تاحکم ثانی معطل کردیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق مقامی پولیس مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر قرآن کی توہین ناکام بنا دی

نیدرلینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں بازوکے انتہاپسند افراد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا چاہتے تھے۔ تاہم مسلمان نوجوانوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں مختلف انتخابی نشانات الاٹ

بلے سے محروم پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے امیدواروں کو بکری، کُھسّہ، توا، زبان، سبز مرچ، فرائی پین، جہاز، ریڈیو، وکٹ، انار، چارپائی، ہینڈ پمپ اور گھڑیال سمیت مختلف انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں