زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے اہم خبر آگئی

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر مملکت زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں کے ڈیرہ غازی خان سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ پر قائم الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں

میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند، موٹرویز کے کئی سیکشنز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے، لاہور میں اس وقت دھند کا راج ہے، موٹروے کے کئی سیکشنز کو بھی حدنگاہ صفر ہونے کے باعث بند کر دیا گیا۔ ننکانہ صاحب اور اس کے گردونواح میں مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے اولمپک کوچ شہید

فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فلسطین کی اولمپک فٹ بال ٹیم کے کوچ ہانی المصدر اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 42 سالہ ہانی المصدر 2018 میں ریٹائر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں عام انتخابات آج ہو رہے ہیں، حسینہ واجد پانچویں بار وزیراعظم بننے کیلئے پُرامید

بنگلہ دیش میں عام انتخابات آج ہو رہے ہیں، جہاں ملک بھر سے ڈیڑھ ہزار سے زائد امیدوار مدِ مقابل ہوں گے۔ موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پانچویں بار ملک کی وزیراعظم بننے کے لیے پرامید ہیں۔ اپوزیشن جماعت نے مزید پڑھیں

چاہے اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کرلے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاہے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) بھی قرارداد منظور کیوں نہ کرلیں، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ این اے 127 لاہور کے علاقے مزید پڑھیں