توہین عدالت کیس: ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید، اسلام آباد مزید پڑھیں