خطے میں دہشتگردی کیخلاف سب سے اہم کردار پاکستان کا رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی کے خلاف سب سے اہم کردار پاکستان کا رہا ہے، پاکستان دہشتگردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑےگا، مزید پڑھیں

ججز کے خط پر ازخود نوٹس: اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت مزید پڑھیں

وزارت قانون نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

وزارت قانون نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ 30 جون 2021 مزید پڑھیں

مشی خان کی تنقید پر ابرار الحق کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق نے اداکارہ مشی خان کی تنقید پر اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔ گلوکار ابرار الحق نے کچھ عرصے پہلے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ ماضی میں انہیں بھارتی اداکارہ مزید پڑھیں

محمد عامر ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے، وجہ بھی سامنے آگئی

قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گئی تاہم سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر پاکستان ٹیم کے ہمراہ روانہ نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر ویزا مسائل کے باعث ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے۔ مزید پڑھیں

خبردار! عوامی مقامات پر لگے چارجنگ اسٹیشنز سے ہوشیار رہیں

امریکا میں فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے صارفین کو عوامی مقامات پر فون چارجنگ اسٹیشنز استعمال کرنے سے خبردار کیا ہے جو کہ لوگوں کے اسمارٹ فونز کو خطرناک سافٹ ویئر منتقل کرنے کا سبب بنتے مزید پڑھیں