سیمنٹ کی بوری مہنگی

گذشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 6 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی

لیجنڈری مصنف، طنز و مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرتناک شکست کی انوکھی وجہ بتا دی۔ ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور ترقیاتی منصوبے آگے بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دونوں اطراف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اپ گریڈیشن پراتفاق کرلیا۔ ملاقات میں علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغانستان، فلسطین مزید پڑھیں

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا اور عیدالاضحیٰ 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج مزید پڑھیں

انسٹا گرام کا نیا فیچر

دنیا بھر میں مقبول ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جس میں صارفین کو اسکرولنگ کے دوران اشتہار دیکھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فیچر میں صارفین اشتہار کو اسکِپ کیے بغیر مزید پڑھیں