کُرم جل رہا ہے، 80 لوگ قتل ہوگئے، حکومت خیبرپختونخوا لاپتا ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کُرم میں امن وامان کی مخدوش صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا ضلع کُرم جل رہا ہے، 3 دن میں 80 لوگ قتل ہوگئے لیکن صوبائی حکومت لاپتا ہے۔ بلاول مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے کون سے کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروا دیا؟

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ زمبابوے کیخلاف پہلے میچ کیلئے سینئیر کھلاڑیوں کو آرام دیکر حسیب اللہ خان، عامر جمال اور فیصل اکرم کو ڈیبیو کا موقع دیا گیا ہے۔ وکٹ کیپر مزید پڑھیں

واٹس ایپ سروسز متاثر، وجہ کیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری کے لیے آج ہونے والے احتجاج کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں مزید پڑھیں

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں نے اورنج کیپ پہن کر کیوں میچ کھیلا؟

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ جاری ہے جس میں دونوں ٹیمیں اورنج کیپ پہنے میدان میں آئیں۔ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے اس وقت زمبابوے کے شہر بولاوائیو مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند؟ حکومت نے بتا دیا

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں