پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس میں کیے گئے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔ سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے طویل ملاقات میں کون سے اہم فیصلے ہوئے؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹے طویل ملاقات کی جس میں 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق گفتگو کی گئی۔ علی امین مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل ہوگئے

موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے، اب اسکولوں کی ڈھائی بجے چھٹی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن مزید پڑھیں

سنجے دت سے راحت فتح علی خان کی اہم ملاقات ویڈیوز وائرل

معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور بولی وڈ کے ’بابا‘ کہلانے والے سنجے دت کے درمیان ہونے والی ملاقات کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ راحت فتح علی خان نے سنجے دت سے ملاقات کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر اپنے انسٹاگرام مزید پڑھیں