شعیب اختر کا کھلاڑی کو ابھیشیک بچن کہنے پر اداکار کا ردعمل سامنے آگیا

ایشیا کپ فائنل سے قبل ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا جب شعیب اختر نے لائیو ٹی وی پر نوجوان بھارتی اوپنر کے بارے میں بات کرتے ہوئے غلطی سے ابھیشیک شرما کی بجائے بالی وڈ اسٹار ابھیشیک بچن کا نام مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ نے اہلیہ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کر دیا، دوسری شادی کی افواہیں بڑھ گئیں

معروف اداکار ،میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں سوشل میڈیاپرگرم ہیں اوراب ان کی جانب سے اپنی اہلیہ ثنافہد کو انسٹاگرام پران فالوکرنے کی خبروں نے دوسری شادی کی افواہوں کومزید تقویت دیدی ہے۔ پچھلے کچھ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، بیرونی دہشت گردی کا معاملہ اٹھادیا

وزیراعظم شہبازشریف نےاقوامِ متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی، ملاقات میں عالمی چیلنجز کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ترقی پذیرممالک کی مؤثر آوازکو شامل کرنےمیں مزید پڑھیں

فیصل آباد سے کراچی جانے والی پرواز میں مسافر کا انتقال، جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ

دبئی سے فیصل آباد جانے والی پرواز میں ایک مسافر کی اچانک موت کے بعد جہاز نے کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق، دو مسافروں کی طبیعت خراب ہونے پر ایک پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اسکرینز سے آنکھوں کو محفوظ رکھنے کے آسان اور کارآمد طریقے

ڈیجیٹل دور میں موبائل فون اور کمپیوٹر کا استعمال ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، لیکن مسلسل اسکرین دیکھنے سے آنکھوں میں جلن، خشکی، دھندلاہٹ، تھکن اور سر درد جیسی شکایات عام ہو جاتی ہیں۔ ماہرینِ صحت مزید پڑھیں

کینیڈین ارکان پارلیمنٹ نے اپنی کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ کر لیا

کینیڈین پارلیمنٹ میں پہلی بار کرکٹ کی گونج سنائی دی۔ پاکستانی نزاد کینڈین پارلیمنٹیرین اقرا خالد نےکرکٹ پر بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ اقرا خالد نے کینیڈا میں کرکٹ کی مقبولیت سے پارلیمنٹرینز کو آگاہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی اسکیم کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بہت جلد خواتین کے لیے نئی پنک ٹیکسی اسکیم کا آغاز کرے گی، جس کا مقصد خواتین کو محفوظ اور بااعتماد سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں