چین نے اپنی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے اینوڈیا کی چِپس پر پابندی عائد کردی

چین کے انٹرنیٹ ریگولیٹر نے ملک کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی کمپنی اینوڈیا (Nvidia) کی مصنوعی ذہانت کی چِپس خریدنے پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی اے سی) نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بار کونسل کا احتجاج، عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

پشاور بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر خیبرپختونخوا بار کونسل نے 18 ستمبر سے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پشاور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 18 ستمبر سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، انٹربینک میں مثبت رجحان

عالمی مالیاتی اداروں سے ریکوڈک منصوبے کے لیے 5ارب 50کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کے وعدے ملنے، ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تیل وگیس کے شعبے میں 10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری بڑھانے پر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی اے کے خلاف کیس، عدالت میں پیش رفت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس چیئرمین مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم، پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا

ایشیا کپ میں ریفری کو ہٹانے کے معاملے پر پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، پی سی بی کے گرین سگنل پر قومی ٹیم اسٹیڈیم روانہ ہوگئی۔ پاک بھارت کرکٹ میچ میں ریفری مزید پڑھیں

ایشیا کپ تنازع: چیئرمین پی سی بی کی رمیز راجہ اور نجم سیٹھی سے مشاورت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر سابق پی سی بی چیئرمینز نجم سیٹھی اور رمیز راجا سے مشاورت مزید پڑھیں

پشاور سے الخدمت کے 8 ٹرک امدادی سامان کے ساتھ پنجاب روانہ

الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا وسطی و جنوبی کی جانب سے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے آٹھ ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان اور رضاکاروں کی تیسری ٹیم پشاور سے پنجاب کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے ملتان روانہ کردی مزید پڑھیں

ساہیوال بورڈ کے انٹر پارٹ 2 امتحانات کے نتائج کا اعلان

ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ امتحان میں مجموعی طورپر 43 ہزاردو سوانتالیس امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 25 ہزار چارسوساٹھ طلبہ کامیاب قرار پائے، اس مزید پڑھیں