استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد پر فی کلو 200 روپے ٹیکس، تاجروں میں تشویش کی لہر

رواں برس حکومت کی جانب سے استعمال شدہ پرانے کپڑوں کی درآمد پر 200 روپے فی کلو گرام ٹیکس پر تاجر بلبلا اٹھے۔ تاجروں کے مطابق حکومت کی جانب سے استعمال شدہ پرانے کپڑوں کی درآمد پر 200 روپے فی مزید پڑھیں

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں خطرناک اضافہ

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ کے کئی اضلاع میں، ڈینگی وائرس اور ملیریا کیسز تھمنے کا نام نہں لے رہے لیکن اس کے باوجود ان سے بچاؤ کے اقدامات دیکھنے میں نظرنہیں آرہے ۔ روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں مریض اسپتالوں، مزید پڑھیں

سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ: پاکستان انگلینڈ کے ہاتھوں شکست، تیسری پوزیشن بھی نہ لے سکا

سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں بھی ناکام رہی، قومی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں

ٹرمپ-پیوٹن ملاقات کا مقام کس نے طے کیا؟ ’تمہاری ماں نے‘، صحافی کے سوال پر امریکی حکام کا جواب

وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک گرما گرم پریس کانفرنس میں امریکی ترجمان اور صحافی کے درمیان طنز بھرے جملوں کے تبادلے نے عالمی توجہ حاصل کرلی۔ امریکی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کا محور عالمی کشیدگی اور مزید پڑھیں