آزاد کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ آج حلف برداری کرے گی

آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ آج ایوانِ صدر مظفرآباد میں حلف اٹھائے گی، جس میں نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور بھی شرکت کریں گے۔ سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی کابینہ میں وزیر قانون رہنے والے میاں مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ نے دفاتر میں ملازمین کی سرگرمی مانیٹر کرنے کے لیے نیا اے آئی ٹریکر متعارف کروادیا

مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ کام کی جگہ پر صرف انسانوں کا انتظام کافی نہیں، بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ایجنٹس کو بھی مینیجر کی ضرورت ہوتی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، منگل کو کمپنی نے مائیکروسافٹ ایجنٹ مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی بولر گلین میگرا کمنٹری پینل سے فارغ کر دیے گئے، وجہ کیا بنی؟

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میگرا کو کمنٹری پینل سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق قومی براڈکاسٹر ادارے نے گلین میگرا کو ریڈیو کمنٹری پینل سے الگ کیا، اور یہ فیصلہ ایشیز کے آغاز سے صرف مزید پڑھیں

خواتین گھٹنوں کے درد کا شکار کیوں رہتی ہیں؟ ماہرین نے سبب دریافت کر لیا

مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ تر گھٹنوں کے درد اور جوڑوں کی تکالیف کا شکار رہتی ہیں۔ یہ صرف بڑھتی عمر یا روزمرہ کے دباؤ کی وجہ سے نہیں بلکہ خواتین کے جسمانی ڈھانچے، ہارمونز اور حرکت کے انداز مزید پڑھیں

ٹرمپ کے غزہ پلان کی منظوری پر چین اور روس کی تشویش، حماس نے قرارداد کو رد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے دیگر ارکان کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اُن کی انتظامیہ کے تیار کردہ ’غزہ منصوبے‘ کی منظوری دی، جس کا مقصد غزہ مزید پڑھیں

صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشتگردی کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ اور بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف زرداری نے فتنۂ خوارج کے 23 دہشت گردوں مزید پڑھیں

بھارت ایک بار پھر پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا: ٹرمپ نے تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے قریب تھا۔ وائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے دنیا مزید پڑھیں