فضائی آلودگی کی فہرست میں جانیئے کراچی کی پوزیشن !

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی گیارہویں نمبر پر جبکہ دنیا بھر کےآلودہ ترین شہروں میں کراچی کا 12 واں نمبر ہے۔ ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 152 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انٹر بینک میں ڈالر سستا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 651 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مزید پڑھیں

مالیاتی بحران میں اہم پیش رفت، ٹریژری بل نیلامی سے بڑی رقم جمع

وفاقی حکومت نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 492.9ارب روپے حاصل کرلئے ہیں ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق نیلامی سے مجموعی طورپر550ارب روپے حاصل کرنے کاہدف مقررکیاگیاتھا۔ نیلامی کیلئے مجموعی طورپر1621.7ارب روپے کی بولیاں مزید پڑھیں

اسلام آباد کی میڈیکل ہسٹری میں انقلاب، پہلی روبوٹک سرجری

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی روبوٹک سرجری مکمل کر لی گئی۔ پمز اسپتال میں جدید روبوٹک سرجری کا انعقاد کیا گیا، روبوٹک ٹیکنالوجی سے کامیاب آپریشن کیا گیا۔ سرجری کیلئے جدید ٹو مائی سرجیکل روبوٹ کا استعمال کیا گیا، مزید پڑھیں