ٹرمپ کی تقریر کے غلط تدوین پر بی بی سی کی معذرت، معاوضہ دینے سے انکار

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اُن کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معذرت تو کرلی، تاہم مالی معاوضہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ ادارے نے اعتراف کیا کہ 6 جنوری 2021 کی ٹرمپ مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ ترمیم منظور: آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، مدتِ عہدہ 5 سال مقرر

قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ ایکٹ کے مطابق آرمی چیف کے لیے بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، اور اس نئے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ، پاکستان اور سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات

وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پاکستان اور سری لنکا کی پریکٹس دیکھی اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔ محسن نقوی کے ہمراہ سری لنکا مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی۔ جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس ہوں گے۔ صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی تقرری مزید پڑھیں

27ویں ترمیم کی منظوری پر سپریم کورٹ کے رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن مخدوم علی خان مستعفی

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ مخدوم علی خان بطور رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے اپنا استعفیٰ چیف جسٹس پاکستان کو بجھوا دیا جس میں انہوں ںے کہا کہ میں ایسے مزید پڑھیں

امریکا نے بھارت سمیت دیگر ممالک کے 32 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے منسلک اداروں اور 32 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی جانب سے جن افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کی گئیں وہ مزید پڑھیں

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔ مجوزہ آرمی ایکٹ کے تحت آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹی فکیشن جاری ہو گا۔ مجوزہ آرمی ایکٹ میں کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دیدیا

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دیدیا. دوسری جانب 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں