چاول کی بڑھتی قیمتوں پر سندھ حکومت کی وفاق سے ہنگامی اپیل

سندھ حکومت نےوفاق سےگندم کی طرح چاول کی بھی قیمت مقرر کرنے کے لیے میکانزم تیار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ حکومت نے آئندہ کسانوں کو تمام زرعی سبسڈی بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے دینے کا بھی فیصلہ کرلیاہے۔ وزیرزراعت مزید پڑھیں

وزیراعظم نے طالبان کو کیا خبردار! پاکستان میں دہشت گردی برداشت نہیں ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تمام اتحادی جماعتوں بالخصوص صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں دوبارہ کام کا آغاز، خودکش دھماکے کے بعد معمولات بحال

اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کے بعد آج فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کو کھول دیا گیا۔ وکلاء اور سائلین کی بڑی تعداد کچہری پہنچ گئی، ضلعی کچہری میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، وکلاء کے کلرکس کو آفیشل مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات، بلوچستان کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل

بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں تین دن کے لیے انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے کینٹ کی حدود میں تعلیمی ادارے بھی بند کر دیئے ہیں تاہم کوئٹہ شہر مزید پڑھیں

مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، ایک لاکھ 60 ہزار کی حد دوبارہ بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ ، 60 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہو گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی معمولی گر گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں