ترکی میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، 3 حملہ آور ہلاک

ترکیے کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں 3 مسلح حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ واقعے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفتچی کے مطابق حملہ مزید پڑھیں

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

چین نے پاکستان کی جانب سے جاری فعال سفارتی اور ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے میں امن کے قیام کے لیے کی جانے والی تمام مثبت کوششوں کا خیر مقدم کرتا مزید پڑھیں

جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کی مثبت اور تعمیری کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں، رضا امیری مقدم

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ ایرانی سفیر کا یہ مزید پڑھیں

رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین مزید پڑھیں

آرٹیمس مشن: انسانوں کو زمین سے دور ترین مقام تک پہنچانے کا نیا ریکارڈ قائم

خلائی تحقیق کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہو گیا ہے کیونکہ ناسا کے ”آرٹیمس 2“ مشن نے زمین سے دور ترین فاصلے تک سفر کرنے کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ اورین اسپیس کرافٹ میں سوار چار مزید پڑھیں