یو اے ای میں ایران کا ڈرون حملہ، تیل کی تنصیات میں آگ لگ گئی

متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں میزائل شکن دفاعی فضائی نظام کو فعال کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے صنعتی علاقے فجارہ میں مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی حالیہ صورتحال امریکا کی ایران کے خلاف جارحیت کانتیجہ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے امریکا کے لیے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، آبنائے ہرمز کی حالیہ صورتحال امریکا کی ایران کے خلاف جارحیت کانتیجہ ہے۔ امریکا نے آبنائے ہرمز اور مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی صورتحال، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ کیلئے پاکستانی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا مزید پڑھیں

امریکا کی طرف سے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق پچھلے ہفتے عملے کے 6 افراد کو پہلے ہی واپسی کے لیے مزید پڑھیں

معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہرا باب ہے، ہم سمجھوتہ کرنے والی قوم نہیں ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افواج پاکستان نے میدان جنگ میں دشمن کو شکست دی اور یہ فتح صرف ہتھیاروں کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے کی جیت تھی۔ معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہرا باب مزید پڑھیں

اگر امریکی افواج آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا وہاں آپریشن کرنے کی کوشش کریں گی تو انہیں نشانہ بنایا جائے گا، ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی افواج آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا وہاں آپریشن کرنے کی کوشش کریں گی تو انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ بیان میں تجارتی جہازوں اور تیل بردار ٹینکرز کو ہدایت کی گئی ہے مزید پڑھیں