مجھے ایران سے ڈیل کی تجویز سے آگاہ کر دیا گیا ہے، مجھے اس تجویز کے اصل الفاظ سے جلد آگاہ کیا جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں، ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑی قیمت ادا نہیں کی۔ ایران پر دوباہ حملے کرنے مزید پڑھیں

مستند معلومات، ذمہ دارانہ صحافت امن و امان میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصد علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیرمستند خبروں کی ترسیل کو روکنا ہر صحافی کا فرض ہے۔ وزیراعظم نے یہ بھی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایران کا فطری حق ہے اور اپنے اس مؤقف پر پوری مضبوطی سے قائم ہیں: نائب اسپیکر علی نکزاد

ایران کی پارلیمان کے نائب اسپیکر علی نکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایران کا فطری حق ہے اور اپنے اس مؤقف پر پوری مضبوطی سے قائم ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی نائب اسپیکر مزید پڑھیں

اسلام آباد کو شکست دے کر حیدرآباد کنگز مین نے فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہو ر میں کھیلے گئے دوسرے ناک آؤٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد کو شکست دے کر حیدرآباد کنگز مین نے فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہو ر میں کھیلے گئے دوسرے ناک آؤٹ مزید پڑھیں

اب فیصلہ کرنا ہے کہ آیا ایران کے خلاف بھرپور طاقت استعمال کی جائے یا مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالا جائے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انھیں حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز پر بریفنگ دی گئی۔ امریکی صدر نے کہا کہ بریفنگ کے بعد ہمیں اب فیصلہ یہ کرنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت قوم ہم پاکستانی مزدور کی عزم و ہمت، مشکلات کو سہنے کے حوصلے اور زندگی کی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ عسکری قیادت نے دشمن کو پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی آنچ برداشت نہ کرنے کا مزید پڑھیں