پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے، کشمیر کی سرحد پرکھڑا سپاہی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی حفاظت کرتا ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔ کشمیر کی سرحد پرکھڑا ہمارا سپاہی جان خطرے میں ڈال کرپاکستان کی حفاظت کرتا ہے، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پاکستان مزید پڑھیں

چہلم شہدائے کربلا کے جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ چہلم شہدائے کربلا کے جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائےاور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جلوسوں کے روٹس کی مانیٹرنگ کی جائے۔ امن و امان مزید پڑھیں

کمانڈرنیشنل اسٹریٹجک کمانڈجنرل سیدعامر رضاکونشان امتیاز(ملٹری) عطاکرنے کی منظوری

صدرمملکت نے کمانڈرنیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سیدعامررضا کونشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنےکی منظوری دیدی۔ یاد رہے گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر مزید پڑھیں

بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس اور دیگر مسلح گروپوں کی مکمل غیر مسلح ہونے کے حوالے سے معاہدہ طے کر لیا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس اور دیگر مسلح گروپوں کی مکمل غیر مسلح ہونے کے حوالے سے ایک معاہدہ طے کر لیا ہے جس کے بعد مرحلہ وار اسرائیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اوگرا میں اصلاحات اور ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا میں اصلاحات اور ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت جاری کردیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی اصلاحات اور ادارہ جاتی استعداد میں بہتری کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح مزید پڑھیں

گلگت بلتستان؛ براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، دیگر 6 کی تلاش جاری

اسکردو میں دنیا کی 12 ویں بلندترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ بیس کیمپ ذرائع کا بتانا ہے کہ براڈ چوٹی کیمپ 3 مزید پڑھیں

دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، اب ہتھیار ڈالنے ہوں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، اب ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا پھر ہم انہیں ختم کر دیں گے۔ ڈی مزید پڑھیں

آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کو دھمکی دی ہےکہ اگر آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو لکھ لیں آپ کی وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی۔ بلاول کا کہنا تھا کہ میں نے وفاقی حکومت مزید پڑھیں