فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر دفاع چیمپئن ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ فٹبال ورلڈکپ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں پہلا گول ارجنٹینا کی جانب سے گول 10ویں منٹ میں میک الیسٹر نے اسکور کیا جسے سوئٹزرلینڈ کی جانب سے ڈوئے مزید پڑھیں

ناروے کو 1-2 سے شکست دیکر انگلینڈ نے فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈکپ کے تیسرا کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے ناروے کو 1-2 سے شکست دیدی۔ انگلینڈ نے ناروے کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا، فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں انگلینڈ چوتھی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچا، انگلینڈ نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا، اسحاق ڈار نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے مشاورت مکمل کرلی

وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان ہے۔ وزیراعظم نے بعض وفاقی وزارتوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، وزارت تجارت اور وزارت صنعت و پیداوار کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھا مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 فتنہ الخوارج ہلاک

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان میں مزید خوارجی جہنم مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) گلگت بلتستان اسمبلی کے اراکین کی وزیراعظم سے ملاقات، تجاویز پر کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی تشیکیل دے دی اور کہا کہ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

دو اے آئی روبوٹس رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے، نئی تاریخ رقم

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مصنوعی ذہانت کی دنیا کا ایک انتہائی انوکھا اور حیرت انگیز منظر دیکھنے میں آیا ہے، جہاں تاریخ میں پہلی بار دو ہیومنائیڈ (انسان نما) اے آئی روبوٹس کی علامتی شادی کی تقریب منعقد کی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ‘آپریشن شعبان’، مزید 13 خارجی دہشتگرد ہلاک

مانگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشتگردانہ واقعےکے تسلسل میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا آپریشن شعبان جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیا، آپریشن شعبان میں مزید پڑھیں