ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا

امریکا نے ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کیے جس میں 14 افراد جاں بحق اور 78 زخمی ہوئے ہیں۔ حملوں کے جواب میں ایران نے بھی کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

اب دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی کوئی کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی، قالیباف

ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی کوئی کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔ قالیباف نے امریکا کو مزید خبردار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان اور کروشیا کے درمیان خیرسگالی، باہمی اعتماد کے مضبوط روابط موجود ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کے لیے مسلسل خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کروشیا کے درمیان خیرسگالی، باہمی اعتماد کے مضبوط روابط موجود ہیں، کروشیا پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کے لاپتا ہونے والے نجی کارگو طیارے کا ملبا سمندر سے مل گیا

شارجہ سے پاکستان واپسی پر لاپتا ہونے والے نجی کارگو طیارے کا ملبا سمندر سے مل گیا۔ طیارے کا ملبہ اوڑمارہ کے ساحل سے 53 نوٹیکل میل جنوب میں ملا، پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی نے سمندر میں مزید پڑھیں

سرحد پارسے ہونے والی دہشتگردی کو ریاست کی پوری قوت سے کچل دیا جائے گا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کو پوری قوت سے کچل دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ مزید پڑھیں

مصر کی فیفا سے ارجنٹینا کے خلاف پری کوارٹر فائنل میچ کے ریفریز کے خلاف باضابطہ شکایت درج

مصر نے فیفا سے ارجنٹینا کے خلاف پری کوارٹر فائنل میچ کے ریفریز کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔ مصری فٹبال فیڈریشن نے فیفا سے فرانسیسی ریفری فرانسوا لیٹیکسیئر اور دیگر کو ورلڈکپ سے باہرکرنےکا مطالبہ کردیا۔ مصری فٹبال مزید پڑھیں

ٹرمپ کا جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد بڑا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کی بنیاد بننے والی مفاہمتی یادداشت اب مؤثر نہیں رہی، عالمی مالیاتی اور توانائی کی منڈیوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ خام تیل کی مزید پڑھیں

دباؤ، دھمکیوں اور طاقت کے استعمال کا دور گزر چکا ہے، محمد باقر قالیباف کا امریکا کو دوٹوک جواب

ایران کے سینئر رہنما اور امریکا کے ساتھ مذاکراتی عمل میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے امریکا پر ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ایران نے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کردئیے

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کے 3 واقعات میں 42 قیمتی جانیں گئیں ، 54 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران صوبے میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات رونما ہوئے، جن کا مقصد شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانا تھا، یہ سب مزید پڑھیں