جوہری تنصیبات کو بمباری میں نقصان پہنچا ہے، آئی اے ای اے کو کسی صورت رسائی نہیں دیں گے، باقر قالیباف

ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو ایران کے جوہری تنصیبات تک رسائی دینے والی خبروں کی تردید کردی۔ اپنے بیان میں باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے: قطر

قطر کا کہنا ہے کہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے۔ دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے بتایا کہ پاکستانی اور قطری ثالثوں نے دوحہ میں مزید پڑھیں

عدالتی نظام میں احتساب کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں تاکہ عوام کو بروقت اور معیاری انصاف فراہم کیا جا سکے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں بہتری صرف عدالتی فیصلوں سے نہیں بلکہ ان پر مؤثر عملدرآمد سے ممکن ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کے نظام مزید پڑھیں

پاکستان این ایف سی ایوارڈ کے وسائل کی تقسیم کے فارمولے پر نظرثانی کرے، عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ کے وسائل کی تقسیم کے فارمولے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی بینک نے پاکستان میں مالیاتی وفاقیت کو مضبوط بنانے سے متعلق نئی رپورٹ جاری کرتے ہوئے وفاق مزید پڑھیں

پاکستانی اسپنر ابرار احمد دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے، آئی سی سی نے ٹی 20 رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد ایک درجہ ترقی پا کر دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے۔ بدھ کو جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق ابرار احمد نے بھارت مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے، تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار نہیں ہوگا، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے اور تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات؛ پیپلزپارٹی نے مزید امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 2026 کے عام انتخابات کے لیے اپنی انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کرتے ہوئے مزید امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت کی جانب سے جاری فیصلے مزید پڑھیں

سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، سمندر کے کھارے پانی کو پینے کے تازہ پانی میں تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

چین کے سائنسدانوں نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو سمندر کے کھارے پانی کو پینے کے تازہ پانی میں تبدیل کردیتی ہے۔ مگر اہم بات یہ ہے کہ سمندری پانی کو بدلنے کا یہ عمل کسی دکان سے منرل مزید پڑھیں